اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوپن سگنل نے جب 2012 میں اپنی رپورٹ شائع کی تھی تو اس وقت منفرد اینڈریوڈ ڈیوائسسز کی تعداد 3997تھی جبکہ ایک سال پہلے منفرد اینڈریوڈ ڈیوائسسز کی تعداد18796 ہوگئی تھی۔ان اعداد و شمار کے مطابق 2012 سے اب تک منفرڈ اینڈریوڈ ڈیوائسسز کی تعدا 6 گ±نا بڑھ چکی ہے۔ یہ اینڈریوڈ ڈیوائس خود بخود پیدا نہیں ہوتی، ان ڈیوائس کو بنانے کے لیے دنیا بھر میں 1294ادارے یا کمپنیاں ہیں۔ 24093میں سے 37.8فیصد ڈیوائس سام سنگ بنا رہا ہے۔ پچھلے سال سام سنگ کا منفرد اینڈریوڈ مصنوعات میں حصہ43 فیصد تھا۔