بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

آپ سام سنگ گلیکسی S6اب صرف 599ڈالرز میں خرید سکیں گے

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)ہرشخص کو سمارٹ فون کے اندر زیادہ ڈیٹا محفوظ کرنے کی جگہ نہیں چاہیے ہوتی لیکن اگر آ پ بہت زیادہ موسیقی کو اپنے فون میں محفوظ کرنا چاہے ہیں یا پھر آپ تصویریں بنانے کے بہت زیادہ شوقین ہیں تو زیادہ سٹوریج آپ کے لیے بہت ضروری ہے ، سام سنگ گلیکسی سیریز کے سمارٹ فونز اپنے منفرد فیچرز کی بدولت بہت زیادہ مقبولیت کے حامل ہیں ، بی اینڈ ایچ کمپنی نے سام سنگ گلیکسی S6کو اب کم قیمت میں مارکیٹ کے اندر پیش کر دیاہے نئی قیمت 599ڈالرز ہیں ، اس سیٹ میں 128GBکی خاطر جگہ ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے موجود ہے ، واضح رہے کہ سام سنگ گلیکسی S6اس سے پہلے 1000ڈالر تک بھی فروخت ہوتارہا ہے ، لیکن پچھلے مہینے فروخت میں کمی واقع ہونے کی بنا پر اس کی قیمت میں کمی لائی گئی ہے تاکہ اس میں اضافہ ممکن ہوسکے ، لیکن یہ آفر محدود مدت کیلئے دی گئی ہے ، اگر آپ اس سیٹ کو خریدنے کو خواہش مند ہیں تو جلدی کیجئے اس سے پہلے کہ آفر ختم ہوجائے



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…