جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کی تجارتی مال برداری کیلئے ڈرونز استعمال کرنے کی تیاریاں
فرینکفرٹ(نیوزڈیسک )جرمنی کی قومی اور دنیا کی سب سے بڑی فضائی کمپنی لفتھانزا نے تجارتی مال برداری کے لیے ہوائی جہازوں کے بجائے ڈرونز استعمال کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔جرمن ویب سائیٹ کے مطابق فضائی کمپنی لفتھانزا نے جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مال برداری کرنے والے نجی ڈرونز استعمال کرنے… Continue 23reading جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کی تجارتی مال برداری کیلئے ڈرونز استعمال کرنے کی تیاریاں