جاپانی کمپنی نے مریض اورضعیف افراد کیلئے ”نرس روبوٹ“ تیار کرلیا
ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپانی کمپنی نےایک ایسا روبوٹ تیارکیا ہے جسے روبوٹ نرس کہا جاسکتا ہے جوبوڑھے اور بیمارافراد کو پانی دوائیں اورٹی وی کا ریموٹ بھی پیش کرسکتا ہے۔جاپانی کمپنی نے انسانی مددگارروبوٹ (ہیومن سپورٹ روبوٹ) پروگرام کے تحت اسے تیار کیا ہے جس پر ایک مشینی بازو نصب ہے جب کہ روبوٹ میں ہلکی… Continue 23reading جاپانی کمپنی نے مریض اورضعیف افراد کیلئے ”نرس روبوٹ“ تیار کرلیا