ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

سام سنگ کا 2نئے سمارٹ فونز مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2015 |

سیول (نیوزڈیسک) جنوبی کورین کمپنی سام سنگ دو نئے سمارٹ فون گیلکسی ایس 6 ایج اور گلیکسی نوٹ 5 مارکیٹ میں متعارف کرا رہی ہے۔ یہ فون ایک ایسے وقت پر لانچ کیے جا رہے ہیں جب سام سنگ کو گزشتہ سوا سال سے منافع میں کمی کا سامنا ہے۔سمارٹ فون گیلکسی ایس 6 ایج اور گلیکسی نوٹ 5 کی سکرین 5.7 انچ ہے جو گزشتہ ماڈل کے مقابلے میں 0.6 انچ بڑی ہے۔
نئے موبائل فونز کے کنارے دھات کے ہیں جب کہ ان کا پچھلا حصہ شیشے کا ہے۔ فون میں اضافی میمری ہے اور 4 جی بی ریم کی مدد سے بیک وقت بہت سے کام کیے جا سکیں گے۔فون میں گوگل کا آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 5.1 ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین میں بننے والے قدرے کم قیمت موبائل فون اور ایپل کے بڑی سکرین والے آئی فون کے ماڈل سے سام سنگ کے سمارٹ فونز کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔ نئے فونز مارکیٹ میں 21 اگست سے فروخت کیلئے پیش کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…