اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نئے اعداد وشمار کے مطابق اینڈرائیڈ کی تمام ڈیوائسسز میں سے 18.1فیصد میں لولی پاپ انسٹال ہے۔یعنی ہر پانچویں اینڈرائیڈ ڈیوائس میں لولی پاپ انسٹال ہے۔جون کے مہینے میں اینڈرائیڈ کی مارکیٹ میں لولی پاپ کا حصہ 12.4فیصد تھا۔ پچھلے ماہ اینڈرائیڈ کٹ کیٹ کا اینڈرائیڈ مارکیٹ شیئر 39.2فیصد تھا ، جو بنا کسی غیر معمولی اضافے کے اب 39.3فیصد ہے۔پچھلے ماہ جیلی بین کا اینڈرائیڈ مارکیٹ میں حصہ 37.4فیصد تھا جو اب کم ہو کر 33.6فیصد رہ گیا ہے۔اینڈرائیڈ مارکیٹ میں اینڈرائیڈ کے دوسرے ورڑنز آئس کریم سینڈوچ، جنجر بریڈ اور فرایو کا حصہ بالترتیب 4.1فیصد، 4.6فیصد اور0.3 فیصد رہا۔
نئے اعداد وشمار کے مطابق اینڈرائیڈ کی تمام ڈیوائسسز میں 18.1فیصد لولی پاپ انسٹال ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































