ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

سام سنگ گلیکسی ایس 6پلس

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج پلس میں 4 جی بی ریم ہوگی۔امید کی جاری رہی ہے کہ سام سنگ گلیکسی نوٹ 5 میں بھی 4 جی بی کی ریم ہوگی۔سام سنگ ایپل کے آئی فون 6 پلس سے پہلے نوٹ 5 کو لانچ کرے گااطلاعات کے مطابق گلیکسی ایس 6 ایج پلس میں سنیپ ڈریگن 808 ایس او سی چپ سیٹ ہوگا۔اس ڈیوائس میں سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج کا پروسیسر، ایگزینوس 7420 ہوگا۔کلاک سپیڈ2.1گیگا ہرٹز سے زیادہ ہوگی، جو پچھلی دو ڈیوائس کی تھی۔سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج پلس میں 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری بھی نصب ہوگی۔ سام سنگ گلیکسی نوٹ 5 اور سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج پلس کو اگلے ماہ لانچ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…