ایسا کونسا کیمیکل ہے جن کی مددسے بلیاں چوہوں پر قابو پاتی ہیں؟
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ بلیاں، چوہوں پر اپنے پیشاب میں موجود ایک خاص کیمیکل کی مدد سے قابو پاتی ہیں۔ پراگ میں ہونے والی سائنسی کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ جب چوہے کا کوئی بچہ بلی کے پیشاب کے سامنے ایکسپوز ہوتا ہے تو پھر وہ عمر… Continue 23reading ایسا کونسا کیمیکل ہے جن کی مددسے بلیاں چوہوں پر قابو پاتی ہیں؟