جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

وائی فائی شعاعوں کے خوف سے برطانوی خاتون نے برقع پہننا شروع کردیا

datetime 7  جولائی  2015 |

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی خاتون جیکی لنڈسے گھر سے باہر نہیں جاتیں جب بھی باہر نکلتی ہیں وہ اپنے پورے بدن کو ایک بھورے لباس میں لپیٹے رکھتی ہیں کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ وائی فائی کی ریڈی ایشن ( شعاع)سے وہ ہلاک ہوجائیں گی۔لنڈسے کہتی ہیں کہ انہیں بجلی سے الرجی ہے جسے الیکٹرومیگنیٹک ہائپرسینسٹی وٹی(ای ایچ ایس)کہا جاتا ہے اوران کے بقول موبائل فون اوروائی فائی سگنل انہیں کرنٹ کی طرح جھٹکا پہنچاسکتے ہیں اورڈاکٹراس کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ الرجی ان کے لیے جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔

9

اپنے گھرمیں وہ بجلی کا استعمال نہیں کرتیں اورتیل والے لیمپ اورموم بتیوں سے گھرکوروشن رکھتی ہیں۔ گھر سے باہرنکلتے وقت وہ خاص برقع نما لباس استعمال کرتی ہیں جس میں چاندی کے تارہیں جو الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں کو روکتا ہے اور باہر نکلتے وقت وہ اپنے ساتھ الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ ڈیوائس ( ای ایم ایف) رکھتی ہیں تاکہ اس کی شدت سے خود کو محفوظ بناسکیں۔ 8 سال قبل انہیں اعصابی امراض، بے ہوشی، ہاتھوں میں سنسناہٹ اوردیگرامراض محسوس ہوئے اورتحقیق سے معلوم ہوا کہ وہ ای ایچ ایس میں مبتلا ہیں اور برطانیہ سمیت دنیا بھر میں کئی افراد ایسے مرض کا شکار ہوتے ہیں۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…