ایسا روبورٹ تیار جو بجلی کی تیزی سے کار میں بد ل جاتا ہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک )کمپنی بریوو روبوٹکس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے انجینئرز نے ایک ایسا ٹرانسفارمر روبوٹ ڈیزائن کیا ہے جو ساڑھے 3 میٹر بلند ہے اور صرف 10 سیکنڈ میں کار میں تبدیل ہونے کے بعد 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکے گا۔ جاپانی کمپنی کا کہنا ہے کہ روبوٹ… Continue 23reading ایسا روبورٹ تیار جو بجلی کی تیزی سے کار میں بد ل جاتا ہے