اتوار‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2025 

شمسی توانائی سے چلنے والی سائیکل منیسا پہنچ گئی

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے والے دی سن ٹرپ نامی منصوبےکے تحت شمسی توانائی سے چلنے والی سائیکل سے ترکی کے دورے پر موجود چیک شہری مائیکل پولاک ضلع منیسا کی تحصیل ترگت لو پہنچے۔مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے والے دی سن ٹرپ نامی منصوبےکے تحت شمسی توانائی سے چلنے والی سائیکل سے ترکی کے دورے پر موجود چیک شہری مائیکل پولاک ضلع منیسا کی تحصیل ترگت لو پہنچے۔پولاک پیشے کے اعتبار سے کمپیوٹر پروگرامر ہیں جنہوں نے بتایا کہ انہیں اس علاقے میں پہنچنے پر کافی پذایرائی حاصل ہوئی ہے۔پولاک چار روز کے اندر انطالیہ پہنچنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔



کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…