پھیلتی سکڑتی اور طے ہوجانے والی بیٹری
اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے لیتھیئم آئن بیٹری تیار کی ہے جو اپنی جسامت سے 150 فیصد بڑی ہوسکتی ہے اور اسمارٹ واچ جیسے آلات کوآسانی سے بجلی فراہم کرسکتی ہے۔ماہرین کے مطابق ایسی بیٹریاں بہت جلد بھاری بھرکم بیٹریوں کی جگہ استعمال ہوسکیں گی اور ان کے ذریعے پہنے جانے والے… Continue 23reading پھیلتی سکڑتی اور طے ہوجانے والی بیٹری