ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

فیس بک کی ویڈیورینکنگ کانیامیعار

datetime 30  جون‬‮  2015

فیس بک کی ویڈیورینکنگ کانیامیعار

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک )سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک نے ویڈیوکی رینکنگ کانیامیعاراپنالیا۔نئے میعارکے مطابق ویڈیو کی مقبولیت کااندازہ اس کی آواز، فل سکرین اور ایچ ڈی موڈ سے لگایاجائے گا۔ پچھلے ہفتے تک فیس بک نیوز فیڈ میں رینکنگ کے لیے لائک پر کلک، کمنٹ اور شیئر کو ملحوظ خاطر رکھتا تھا۔ اب فیس بک… Continue 23reading فیس بک کی ویڈیورینکنگ کانیامیعار

ایل جی کا نیا اینڈرائڈ سمارٹ فون

datetime 30  جون‬‮  2015

ایل جی کا نیا اینڈرائڈ سمارٹ فون

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایل جی نے ایک نیا سمارٹ فون متعارف کرایا ہے، جس کا نام بینڈ پلے(Band Play) ہے۔ نام کے حوالے سے دیکھا جائے تو سمارٹ فونز میں یہ کافی منفرد نام ہے۔اس سمارٹ فون کو ایل جی نے جنوبی کوریا میں لانچ کیا۔ متوسط درجے کے اس سمارٹ فون کی ایک خصوصیت اس… Continue 23reading ایل جی کا نیا اینڈرائڈ سمارٹ فون

فیس بک چرانے لگا ہے سنیپ چیٹ کا فیچر

datetime 30  جون‬‮  2015

فیس بک چرانے لگا ہے سنیپ چیٹ کا فیچر

اسلام آباد(نیوزڈیسک )فیس بک ایک آئی او ایس فوٹو اپ لوڈر چیک کر رہاہے، جس کی مدد سے تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے اس پر ٹیکسٹ لکھا جا سکے گا، تصویر پر سٹیکر لگائے جا سکیں گے یا مختلف فلٹر اپلائی کیے جا سکیں گے۔ اس نئے فیچر سے فیس بک کی خصوصیات میںنمایاںاضافہ ہوگا،اب… Continue 23reading فیس بک چرانے لگا ہے سنیپ چیٹ کا فیچر

انٹرنیٹ پرفحش فلمیں دیکھنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر

datetime 30  جون‬‮  2015

انٹرنیٹ پرفحش فلمیں دیکھنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک )انٹرنیٹ پر حیا سوز فلمیں دیکھنا باعث گناہ اور صحت کیلئے مضر تو ہے ہی لیکن اب اس قسم کے مواد کے شوقین لوگوں کی سرعام تذلیل اور شرمندگی کا خطرہ بھی پیداہوگیا ہے۔ٹیکنالوجی ماہر بریٹ تھامس کا کہنا ہے کہ تمام فحش ویب سائٹس اپنے صارفین کی معلومات جمع کرتی ہیں اور… Continue 23reading انٹرنیٹ پرفحش فلمیں دیکھنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر

دنیا کے گرد چکر لگانیوالا شمسی طیارہ جاپان سے روانہ

datetime 30  جون‬‮  2015

دنیا کے گرد چکر لگانیوالا شمسی طیارہ جاپان سے روانہ

ٹوکیو (نیوزڈیسک )دنیا کے گرد چکر لگانے نکلنے والا شمسی طیارہ جاپان سے اپنے مشکل ترین سفر کے لیے روانہ ہوگیا ۔ سولر امپلس ٹو کو سات ہزار نو سو کلومیٹر کا فاصلہ بغیر رکے طے کرنا ہے ۔ سولر امپلس ٹو کا بحر الکاہل کے اوپر سے ہوائی تک کے سفر کو مشکل ترین… Continue 23reading دنیا کے گرد چکر لگانیوالا شمسی طیارہ جاپان سے روانہ

کافی کی سطح پراپنی تصویرصرف 10 سیکنڈ میں بنائیے

datetime 29  جون‬‮  2015

کافی کی سطح پراپنی تصویرصرف 10 سیکنڈ میں بنائیے

نیویارک(نیوزڈیسک) کافی کپ پردل اوردیگر اشکال تو آپ دیکھتے ہی رہتے ہوں گے لیکن اب ایسی کافی مشین بنالی گئی ہے جو آپ کی تصویر کافی کی سطح پر صرف دس سیکنڈ میں بناسکتی ہے۔تھری ڈی پرنٹنگ اورانک جیٹ ٹیکنالوجی استعمال کرنے والی اس مشین کی قیمت قریبا 1000 امریکی ڈالر(پاکستانی ایک لاکھ روپے) ہے… Continue 23reading کافی کی سطح پراپنی تصویرصرف 10 سیکنڈ میں بنائیے

اگر آپ بھی USBاستعمال کر تے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،زندگی آسان ہو جائے گی

datetime 29  جون‬‮  2015

اگر آپ بھی USBاستعمال کر تے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،زندگی آسان ہو جائے گی

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک) یو ایس بی کیبل کو جب بھی یو ایس بی کنیکٹر میں لگایا جائے تو یوں لگتا ہے کہ ہمیشہ پہلی کوشش الٹی ثابت ہوتی ہے اورہمیں پھر سے دیکھ بھال کر اسے سیدھاکرکے لگانا پڑتا ہے۔ اگرچہ ایک آدھ کوشش کے بعد یو ایس بی کنیکٹر سیدھا لگ جاتا ہے لیکن کیا… Continue 23reading اگر آپ بھی USBاستعمال کر تے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،زندگی آسان ہو جائے گی

کیا آپ کو معلوم ہے انٹرنیٹ کو 14لوگ 7چابیوں کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں

datetime 29  جون‬‮  2015

کیا آپ کو معلوم ہے انٹرنیٹ کو 14لوگ 7چابیوں کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک) دنیا کے تقریبا 200 ممالک میں پھیلے انٹرنیٹ کو روزانہ اربوں انسان استعمال کرتے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس محیر العقول نیٹ ورک کا اصل کنٹرول کس کے پاس ہے۔ اخبار گارڈین کے صحافی جیمز بال کے ایک مضمون میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کو بھی کسی… Continue 23reading کیا آپ کو معلوم ہے انٹرنیٹ کو 14لوگ 7چابیوں کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں

سولر امپلس کی آٹھویں مرحلے کے لیے اڑان

datetime 29  جون‬‮  2015

سولر امپلس کی آٹھویں مرحلے کے لیے اڑان

اسلام آباد(نیوزڈیسک )شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس بحرالکاہل کو عبور کرنے کے لیے اب دوبارہ اڑان بھر چکا ہے۔ خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں سولر امپلس کی بحرالکاہل کو عبور کرنے کی کوشش کو خراب موسم کے سبب ترک کرنا پڑا تھا اور اسے جاپان میں اتار لیا گیا… Continue 23reading سولر امپلس کی آٹھویں مرحلے کے لیے اڑان

1 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 700