جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلیا: دوہزار سال پرانے موتی در یافت

datetime 4  جون‬‮  2015

آسٹریلیا: دوہزار سال پرانے موتی در یافت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آثارِ قدیمہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی آسٹریلیا میں دو ہزار سال سے زائد پرانا ایک موتی برآمد ہوا ہے۔آسٹریلیا کی ایک قدیم جگہ پر جاری ایک منصوبے پر کام کرنے والے آثارِ قدیمہ کے ایک سینیئر محقق کو ملنے والے اس موتی کے بارے میں کہا جا رہا ہے… Continue 23reading آسٹریلیا: دوہزار سال پرانے موتی در یافت

بندروں اور انسانوں میں پائی جانے والی مماثلت:سائنس

datetime 4  جون‬‮  2015

بندروں اور انسانوں میں پائی جانے والی مماثلت:سائنس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بندروں اور انسانوں میں پائی جانے والی مماثلت ایک لمبے عرصے سے سائنس دانوں کو متوجہ کیے ہوئے ہے۔ تاہم میری کلوویل لکھتی ہیں کہ ان میں فرق بھی بہت دلچسپ ہے۔بندروں کی ماہر شارلٹ النن بروئک نے بندروں کا قدرتی ماحول میں مشاہدہ کرنے کے لیے کئی سال گزارے ہیں۔ ان… Continue 23reading بندروں اور انسانوں میں پائی جانے والی مماثلت:سائنس

دنیا کی پہلی خودکار ڈرائیونگ والی سپرکار

datetime 3  جون‬‮  2015

دنیا کی پہلی خودکار ڈرائیونگ والی سپرکار

شنگھائی(نیوزڈیسک) دو برقی موٹرز کے ساتھ یہ گاڑی صرف 4 سیکنڈ کے اندر صفر سے 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ سکتی ہے جبکہ اس کی سب سے زیادہ رفتار 155 میل فی گھنٹہ ہے اور سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کو چلانے کے لیے آپ کو زحمت کرنے کی ضرورت… Continue 23reading دنیا کی پہلی خودکار ڈرائیونگ والی سپرکار

پاکستانی ریسرچ سائنسدان کا اعزاز

datetime 3  جون‬‮  2015

پاکستانی ریسرچ سائنسدان کا اعزاز

لاہور (نیوزڈیسک) ایک پاکستانی ریسرچ سائنسدان ڈاکٹر آصف مشتاق (پی ایچ ڈی ) جو اس وقت نارویجین یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شعبہ ریاضی میں بطور ریسرچ سائنسدان اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔انہیں ہانگ کانگ میں منعقدہ بین الاقوامی ملٹی نیشنل کانفرنس برائے انجینئرز و کمپیوٹرسائنسدان میں ان کی بہترین تحقیق پر جس… Continue 23reading پاکستانی ریسرچ سائنسدان کا اعزاز

برقی توانائی سے مزاج کو خوشگوار کرنے والا ہیڈ بینڈ تیار

datetime 3  جون‬‮  2015

برقی توانائی سے مزاج کو خوشگوار کرنے والا ہیڈ بینڈ تیار

بوسٹن(نیوزڈیسک )کبھی کبھی آپ کے مزاج جب انتہائی بگڑ جاتے ہیں تو اسے بہتر بنانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ماہرین نے اب اس کام کو آسان کرنے کے لیے سر پر پہننے والا ایسا بینڈ تیار کیا ہے جو دماغ میں برقی سگنلز کی بوچھاڑ سے آپ کے مزاج کو بہتر بناسکتا ہے۔امریکی کمپنی… Continue 23reading برقی توانائی سے مزاج کو خوشگوار کرنے والا ہیڈ بینڈ تیار

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ آج کل کیا کررہے ہیں،جانیئے حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  جون‬‮  2015

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ آج کل کیا کررہے ہیں،جانیئے حیرت انگیز انکشاف

لاس اینجلس(نیوزڈیسک )فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ معروف عرب مو¿رخ ابن خلدون کی کتاب کا مطالعہ کررہے ہیں۔’مقدمہ‘ کے زیرعنوان یہ کتاب ابن خلدون کی بہترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔ اسے 1377ء میں عالمگیر تاریخ کے ابتدائی نکتہ نظر کے تحت تحریر کیا گیا تھا۔ابن خلدون کو… Continue 23reading فیس بک کے بانی مارک زکر برگ آج کل کیا کررہے ہیں،جانیئے حیرت انگیز انکشاف

ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم سامنے آنے کے لیے تیار

datetime 3  جون‬‮  2015

ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم سامنے آنے کے لیے تیار

نیویارک(نیوز ڈیسک) ایپل کی سالانہ ڈویلپرز کانفرنس کا انعقاد آئندہ ہفتے ہورہا ہے اور اس ایونٹ میں کئی بڑے اعلان سامنے آنے کی توقع ہے اور ان میں سب سے خاص ہے آئی فون، آئی پیڈ اور میک کے لیے نیا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس نائن۔لگ بھگ عام طور پر ایپل کی سالانہ کانفرنس… Continue 23reading ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم سامنے آنے کے لیے تیار

جہاز کی کھڑکیوں میں چھوٹے چھوٹے سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟دلچپ وجہ جانئے

datetime 3  جون‬‮  2015

جہاز کی کھڑکیوں میں چھوٹے چھوٹے سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟دلچپ وجہ جانئے

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ نے کبھی جہاز میں سفر کیا ہو اور آپ کھڑکی کی جانب بیٹھے ہوں تو آپ کو کھڑکی کی تہہ میں شیشے میں ایک ننھا سا سوراخ نظر آئے گا۔لیکن اس سوراخ کا مقصد کسی عام مسافر کو کم ہی معلوم ہوتا ہے۔ایک ماہر پائلٹ نے اس راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا… Continue 23reading جہاز کی کھڑکیوں میں چھوٹے چھوٹے سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟دلچپ وجہ جانئے

کینیڈین نوجوان نے پانی پر اُڑنے والا تختہ ایجاد کرلیا

datetime 3  جون‬‮  2015

کینیڈین نوجوان نے پانی پر اُڑنے والا تختہ ایجاد کرلیا

کوبیک(نیوز ڈیسک) کینیڈین نوجوان نے پانی کے اوپر اُڑنے والے تختے سے طویل ترین سفر کا ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ کینیڈین نوجوان کیٹالن الیگزینڈرو ڈورو نے عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے اس اڑن تختے پر تقریباً 50 میٹر کا سفر طے کیا اور وہ اس دوران کوبیک میں واقع جھیل اُوے ہو پر 275 میٹر سفر کرکے جھیل… Continue 23reading کینیڈین نوجوان نے پانی پر اُڑنے والا تختہ ایجاد کرلیا

Page 615 of 686
1 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 686