منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

فیس بک کا نیا کار نامہ

datetime 17  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) فیس بک کی زیر ملکیت او کیلوس آخر کار اپنے سازو و چول رئیلٹی ہیڈ سیٹ کی تفصیلات کو سامنے لے آئیں ہیں ۔او کیلوس رفت نامی اس ور چوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ کو آئندہ سال کے شروع میں صارفین کے سامنے پیش کیا جائے گا اور اس مائیکرو سافٹ ایسک باکس ون کنٹرولر کو استعمال کیا جارہا ہے اورصاف اپنی وی آر گیمز کے ساتھ ساتھ مائیکرو سافٹ گیمز کی اسٹریم سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے کمپنی کا کہنا ہے کہ فروخت کے آغاز پر اس کی قیمت 1500ڈالر ز ہو گی جس میں ہائی پاور کمپیوٹر کی قیمت بھی شامل ہے جو ہیڈ سیٹ کو ڈرائیو کرنے کےلئے ضروری ہے کمپنی کے سی ای اوبر ینڈین آئیر بی کے مطابق 3 سال قبل اگست میں ہن ن اس منصوبے کا آغاز کیا اورہم اسے تفریح کے منفرد تجربے کی شکل دیتا چاہتے تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ گیمنگ کے شعبے میں ایک چیز کی کمی تھی جو ٹوڈی ڈسپلے کے پیچھے پھنس کر رہ گیا تھا آپ کا دماغ جانتا ہے کہ ٹی وی پر کھیلتے ہوئے آپ اپنے کمرے میں ہی میں ہی موجود ہیں اور آپ کو حقیقی مزہ نہیں آتا ۔تاہم ورچوئل ہیڈ سیٹ کے ذریعے آ پ کو پہلی بار گیم کے اندر جانے کا موقع ملے گا اور گیمنگ کی دنیا میں سب کچھ بدل کر رہ جائے گا ۔اس نئی ڈیوامئس کو بہت زیادہ ہلکا قرار دیا جارہا ہے اور یہ ایک اسٹریپ اور ہیڈ فون پر مشتمل ہے جو تھری ڈی آ ڈیو ایفکیٹ کا کام کر تی ہے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…