وارسا ایئرپورٹ کے کمپیوٹرسسٹم پر ہیکروں کا حملہ
وارسا(نیوزڈیسک )پولینڈ کی سرکاری ایئر لائن کے کمپیوٹر سسٹم پر ہیکرز کے حملے کے بعد کچھ پروازوں کو گرانڈ کردیا گیا ہے۔ اتوار کو دارالحکومت وارسا کے اکیسی ایئرپورٹ کے کمپیوٹرز پر ہیکروں نے حملہ کیا تھا۔ اس حملے کے باعث دس پروازیں منسوخ کردی گئیں اور 12 تاخیر کا شکار ہوئیں جس سے 14… Continue 23reading وارسا ایئرپورٹ کے کمپیوٹرسسٹم پر ہیکروں کا حملہ











































