راکٹ کے حصوں کااستعمال دوبارہ, ایئربس کا۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایئربس نے جو یورپ کے آریانے راکٹ کو بنا رہی ہے، ایک ایسا سسٹم بنایا ہے جس سے مستقبل کی گاڑیاں جزوی طور پر دوبارہ استعمال کی جا سکیں گی۔اس سسٹم کو ایڈلین کا نام دیا گیا ہے اور اس میں بوسٹر کے مرکزی انجن اڑ کر واپس زمین پر آ جائیں گے۔واپس… Continue 23reading راکٹ کے حصوں کااستعمال دوبارہ, ایئربس کا۔۔۔۔۔۔