جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

گاڑی جو ایک لیٹر پٹرول میں تین سو کلومیٹر چلے

datetime 20  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک )ابھی ایک سال سے کم عرصہ ہی ہوا ہے کہ معروف کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے آئی 8ہائبرڈ سپورٹس کار متعارف کروائی ہے لیکن افواہیں پھیل رہی ہیں کہ بی ایم ڈبلیو ایک اور الیکٹرک ماڈل پر بھی کام کر رہی ہے۔برطانوی جریدے ڈیلی میل کے مطابق بی ایم ڈبلیو کے اس نئے ماڈل میں 4سیٹیں ہوں گی ،آئی 8ماڈل کی طرح اس کارکی سیٹوں میں بھی کاربن فائبر شیل شامل ہو گا۔بی ایم ڈبلیو کے اس نئے ماڈل کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کار ایک گیلن پٹرول میں 706میل فاصلہ طے کرے گی یعنی0.4لیٹر فیول کے ساتھ 100کلومیٹر سفر طے ہو گا،اس کی وجہ اس ماڈل کا ہائبرڈ الیکٹرک انجن ہو گا۔ یہ کار آئی 8ماڈل کے مقابلے میں وزن میں ہلکی ہو گی۔ اس حوالے سے بھی افواہیں موجود ہیں کہ یہ کارمحض ایک ماڈل کے طور پر بنائی جا رہی ہے اور کبھی فروخت کے لیے مارکیٹ میں پیش نہیں کی جائے گی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…