چین : حاملہ خواتین کیلئے 100 فیصد محفوظ وائی فائی راوٹر تیار
بیجنگ(نیوزڈیسک) چین میں ایک کمپنی نے دعوی کیا کہ اس کا بنایا گیا وائی فائی راوٹر حاملہ خواتین کیلئے سو فیصد محفوظ ہے اور اس کے تابکاری اثرات نہیں۔ اس دعوے پر دوسری کمپنی نے اعتراض داغ دیا کہ وائی فائی کے ایسے نقصانات ہیں ہی نہیں جو حاملہ خواتین کو نقصان پہنچ سکے ۔چین… Continue 23reading چین : حاملہ خواتین کیلئے 100 فیصد محفوظ وائی فائی راوٹر تیار











































