ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

مریخ پر اہرام مصر جیسے مقبروں کی دریافت سے سائنسدان حیران

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک) سائنس دان ہمیشہ سے مریخ پر زندگی کی تلاش میں رہے ہیں اور انہیں کچھ نہ کچھ ایسے شواہد ملتے رہتے ہیں جسے دیکھ کر ان کی امید زندہ رہتی ہے لیکن اس بار ناسا کے خلائی روبوٹ نے مریخ سے کچھ ایسی تصاویر بھیجی ہیں جن میں مریخ پر اہرام مصرکی طرز کے تکون نما پہاڑ کو دیکھ کر سائنسدان خود بھی حیران ہیں۔ ناسا کے خلائی روبوٹ کی جانب سے بھیجی گئی تصاویر میں اہرام مصر طرز کے تکون نما پہاڑ واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں جس کی وضاحت کرتے ہوئے کچھ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی شکل کا وجود میں آجانا اتفاقیہ لگتا ہے جو کہ ریت کے طوفانوں کے دوران خود بخود وجود میں آگئے لیکن دوسری جانب کچھ سائنس دانوں اور ماہرین کے مطابق اہرام مصر سے اس قدرملتی جلتی شکل والے ان تکون پہاڑوں کا نظر آنا اتفاقیہ نہیں بلکہ یہ کسی انتہائی ذہین مخلوق کے بنائے ہوئے لگتے ہیں جو ان کی تہذیب کی عکاسی کرتے ہیں۔ماہرین فلکیات کے مطابق زمین پر اس طرح کے بنائے گئے اہرام مصر کا تصور مریخ کی تہذیب سے ہی لیا گیا ہو گا اور اگر یہ مان لیا جائے کہ ماضی میں مریخ پر زندگی کا وجود تھا تو وہاں کے باشندے بہت ہی منظم تھے کیونکہ اس طرح کے پہاڑ بنانا ان کی ذہانت کا ثبوت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…