جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ایسا روبورٹ تیار جو بجلی کی تیزی سے کار میں بد ل جاتا ہے

datetime 17  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کمپنی بریوو روبوٹکس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے انجینئرز نے ایک ایسا ٹرانسفارمر روبوٹ ڈیزائن کیا ہے جو ساڑھے 3 میٹر بلند ہے اور صرف 10 سیکنڈ میں کار میں تبدیل ہونے کے بعد 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکے گا۔ جاپانی کمپنی کا کہنا ہے کہ روبوٹ کا ایک تہائی کام مکمل ہو چکا ہے اسے 2017 تک مارکیٹ میں متعارف کرادیا جائے گا۔

0-transformer-1434529067

کمپنی کے مطابق اصل روبوٹ اپنی تکمیل کے بعد صرف 10 سیکنڈ میں روبوٹ سے کار اور کار سے روبوٹ میں تبدیل ہو سکے گا جب کہ اس کا وزن 700 کلوگرام ہوگا جو بالکل انسانوں کی طرح چل سکے گا اور اپنے پہیوں پر 30 کلومیٹر فی گھنٹہ اور پیروں پر 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکے گا، ریموٹ کو کاک پٹ سے کنٹرول کیا جاسکے گا۔

0-transformerface-1434531754

بریوو روبوٹکس کی جانب سے اس ٹرانسفارمر کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں روبوٹ کو بازو اٹھاتا اور سر کو گھماتا دکھایا گیا ہے، روبوٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک خاص سافٹ ویئر بھی تیار کیا گیا ہے جسے ہر کوئی آسانی سے کنٹرول کر سکتا یے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…