اسلام آباد(نیوزڈیسک)گوگل کی طرف سے جاری 10سالہ اعدادوشمار میں واضح طورپر دیکھاجاسکتاہے کہ دس سالہ عرصے میں ماہ صیام کے دوران روزوں کے بارے میں سرچ میں اضافہ دیکھاگیا وہیں دوسری جانب جنسی مواد سے متعلق سرچ کرنے میں بھی اضافہ دیکھاگیارمضان المبارک کو متبرک مہینہ سمجھاجاتاہے اور مسلما ن اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن معروف سرچ انجن گوگل کی طرف سے جاری اعدادوشمار نے صارفین کو حیران کردیا۔ گوگل کی طرف سے جاری 10سالہ اعدادوشمار میں واضح طورپر دیکھاجاسکتاہے کہ دس سالہ عرصے میں ماہ صیام کے دوران روزوں کے بارے میں سرچ میں اضافہ دیکھاگیا وہیں دوسری جانب جنسی مواد سے متعلق سرچ کرنے میں بھی اضافہ دیکھاگیا۔ اس اضافے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی اور نہ ہی گوگل کی طرف سے مزید وضاحت ملی
مسائل رمضان اورجنسی موادکی تلاش یکساں ہے،گوگل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول میں تبدیلی



















































