جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سام سنگ گلیکسی اے 8 لانچ ہونے کو تیار

datetime 22  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سام سنگ گلیکسی اے 8 کے حوالے سے بہت دنوں خبریں گردش میں ہیں۔پہلے اس کے سکرین سائز اور چپ سیٹ کے بارے میں اطلاعات سامنے آئیں۔ پھر اس میں فنگر پرنٹ سنسر کی خبرسامنے آئی۔ اس کے بعد اس کی تصاویر بھی سامنے آئیں۔ آخر کار وہ لمحہ آ ہی گیا جب سام سنگ گلیکسی اے 8 جنوبی کوریا اور چین میں 24 جولائی کو لانچ ہونے جا رہا ہے۔یہ سام سنگ کی پتلی ترین ڈیوائس ہے۔ اس کی موٹائی5.9 ملی میٹر ہے۔بنیادی ماڈل کی قیمت 515 ڈالر جبکہ 32 جی بی ماڈل کی قیمت تقریباً 564ڈالر ہوگی۔ یہ ڈیوائس سفید اور گولڈن رنگ میں دستیاب ہوگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…