اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک نے ایک نیافیچرمتعارف کرادیا

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اگر تو آپ فیس بک پر ویڈیوز دیکھنے کے عادی ہیں مگر اس کی وجہ سے نیوز فیڈ کو کھنگالنے کے لیے وقت نہیں تو آپ کے لیے سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ نے ایک بہترین فیچر متعارف کرا دیا ہے۔فیس بک نے اپنی ویڈیوز کی تشہیر کے لیے ایک نئے فیچر کو آزمائشی بنیادوں پر محدود پیمانے پر متعارف کرایا ہے جس کے تحت آپ ویڈیوز کو نیوز فیڈ پر اسکرول کرتے ہوئے بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس فیچر کے تحت ویڈیو کا ایک چھوٹا ورڑن آپ کے نیوز فیڈ پر ماس اسکرول کرنے کے ساتھ ساتھ نیچے چلتا جائے گا۔ فی الحال تو یہ فیچر کچھ صارفین کے پاس ہی ظاہر ہونا شروع ہوا ہے اور یہ کام بھی اسی وقت کرتا ہے جب آپ اس کی سیٹنگ کو آن کردیں۔ جب یہ فیچر آپ کے پاس دستیاب ہوگا تو اس کو ان ایبل کرنے کے لیے آپ کو نیچے دی گئی تصویر میں ایچ ڈی کے برابر میں اسکرین جیسے آپشن کو پر کلک کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…