جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسکائپ کا ویب ورژن بھی متعارف

datetime 20  جون‬‮  2015

اسکائپ کا ویب ورژن بھی متعارف

اسلام آباد(نیوزڈیسک )مائیکروسافٹ نے اسکائپ کا ویب ورژن پوری دنیا میں متعارف کرادیا ۔اس نئے فیچر کے نتیجے میں اسکائپ کے صارفین کو اس سروس کو استعمال کرنے کے لیے میسنجر ڈان لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ وہ اپنے برازر پر ہی اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔مائیکروسافٹ نے اپنے بلاگ میں کہا ہے کہ… Continue 23reading اسکائپ کا ویب ورژن بھی متعارف

گاڑی جو ایک لیٹر پٹرول میں تین سو کلومیٹر چلے

datetime 20  جون‬‮  2015

گاڑی جو ایک لیٹر پٹرول میں تین سو کلومیٹر چلے

لندن (نیوزڈیسک )ابھی ایک سال سے کم عرصہ ہی ہوا ہے کہ معروف کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے آئی 8ہائبرڈ سپورٹس کار متعارف کروائی ہے لیکن افواہیں پھیل رہی ہیں کہ بی ایم ڈبلیو ایک اور الیکٹرک ماڈل پر بھی کام کر رہی ہے۔برطانوی جریدے ڈیلی میل کے مطابق بی ایم ڈبلیو کے… Continue 23reading گاڑی جو ایک لیٹر پٹرول میں تین سو کلومیٹر چلے

ویکی لیکس نے سونی کی دستاویزات لیک کردیں

datetime 19  جون‬‮  2015

ویکی لیکس نے سونی کی دستاویزات لیک کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وکی لیکس نے سونی کے اندرونی کاغذات کا دوسرا حصہ بھی اپنی ویب سائٹ پر سرچ ایبل ڈیٹا بیس کی صورت میں ڈال دیاہے۔ویکی لیکس نے اس سے پہلے اپریل میں سونی کے اندرونی کاغذات کو انٹرنیٹ ڈالا تھا، ان کاغذات میں سونی کی ای میلز، اندرونی کام کاج کاماحول، پراسس، دوسرے پراجیکٹس،… Continue 23reading ویکی لیکس نے سونی کی دستاویزات لیک کردیں

انسانی سوچ سے چلنے والے ٹی وی تیار

datetime 19  جون‬‮  2015

انسانی سوچ سے چلنے والے ٹی وی تیار

لندن(نیوزڈیسک) اگر کوئی اتنا سست ہے کہ وہ ٹی وی کا ریموٹ بھی نہیں اٹھاسکتا تو اس کے لیے ایک اہم ایجاد پیش خدمت ہے جس میں صرف سوچ کی مدد سے ٹی وی چینل تبدیل کئے جاسکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے ایسا ہیڈ سیٹ بنایا ہے جو دماغی طاقت سے چینل تبدیل کرسکتا… Continue 23reading انسانی سوچ سے چلنے والے ٹی وی تیار

موبائل فونز ٹریکنگ کے خطرناک نتائج

datetime 19  جون‬‮  2015

موبائل فونز ٹریکنگ کے خطرناک نتائج

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) گمشدہ موبائل فون کی تلاش کے لئے آج کل انٹرنیٹ پر دستیاب ایپس کا استعمال بھی مقبولیت اختیار کررہا ہے لیکن ان ایپس کا استعمال کس قدر خوفناک ثابت ہوسکتا ہے اس کا انکشاف پہلی دفعہ سامنے آیا ہے۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ گمشدہ فون ڈھونڈنے کے لئے ایک ایپ… Continue 23reading موبائل فونز ٹریکنگ کے خطرناک نتائج

کینوک مین تنازعہ زورپکڑگیا

datetime 19  جون‬‮  2015

کینوک مین تنازعہ زورپکڑگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امریکہ میں قدیم زمانے کے انسان کے ایک ڈھانچے پر کافی عرصے سے چلنے والا تنازع ایک مرتبہ پھر زور پکڑ گیا ہے۔یہ تنازع کینوِک مین کے بارے میں ہے جو قدیم زمانے کے انسان کا وہ ڈھانچہ ہے جو امریکی ریاست واشنگٹن میں کینوِک کے مقام پر دریائے کولمبیا کے کنارے ملا… Continue 23reading کینوک مین تنازعہ زورپکڑگیا

جرمنی میں ٹریفک اشارہ 28برس سے روشن

datetime 19  جون‬‮  2015

جرمنی میں ٹریفک اشارہ 28برس سے روشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جرمنی میں ایک ٹریفک کا اشارہ گذشتہ 28 سالوں سے مسلسل سرخ ہے اوریہ مستقبل میں بھی سرخ ہی رہے گا۔اس کی وجہ ایک قانون ہے۔ Ziegelstrasse سٹریٹ جہاں پر دوسری تین گلیوں سے ملتی ہے وہاں کی سرخ لائٹ 1987 سے مسلسل جل رہی ہے۔اس سرخ لائٹ کی وجہ سے گاڑیاں وہاں… Continue 23reading جرمنی میں ٹریفک اشارہ 28برس سے روشن

سام سنگ نے حیرت انگیز ٹرک تیارکرلیا

datetime 19  جون‬‮  2015

سام سنگ نے حیرت انگیز ٹرک تیارکرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کورین ٹیکنالوجی کی کمپنی سام سنگ نے ایک نیا حیرت انگیز سیفٹی ٹرک بنایا ہے۔اس ٹرک کا مقصد یک طرفہ روڈ پر اوور ٹیک کے دوران ہونے والے حادثات میں کمی کرنا ہے۔حادثات میں کمی کا یہ حل بالکل سادہ ہے جس میں کیمرے، وائرلیس ویڈیو فیڈ اور بڑی سکرین استعمال کی گئی… Continue 23reading سام سنگ نے حیرت انگیز ٹرک تیارکرلیا

سام سنگ فون سے ڈیٹا باآسانی چوری کیا جاسکتا ہے، ماہرین

datetime 18  جون‬‮  2015

سام سنگ فون سے ڈیٹا باآسانی چوری کیا جاسکتا ہے، ماہرین

لندن(نیوزڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سام سنگ کے اسمارٹ فونز اپنے کمزور سافٹ ویئر سیکیورٹی فیچرز کی بنا پر ہیک کئے جاسکتے ہیں اور ان سے جاسوس بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔سائبرسیکیورٹی کے ماہرین کے مطابق مجرم اس فون کا کیمرہ اور مائیک استعمال کرنے کے علاوہ پیغامات پڑھنے اور نئی ایپس انسٹال… Continue 23reading سام سنگ فون سے ڈیٹا باآسانی چوری کیا جاسکتا ہے، ماہرین

Page 602 of 686
1 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 686