ٹویٹر کے چیف ایگزیکٹو ڈک کوسٹولو مستعفی
اسلام آباد(نیوزڈیسک )ٹویٹر کا کہنا ہے کہ نئے چیف ایگزیکٹو کی تلاش کے لیے بورڈ قائم کردیا گیا ہے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اعلان کیا ہے کہ چیف ایگزیکٹو ڈک کوسٹولو اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔کمپنی کے مطابق ٹویٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی یکم جولائی سے قائم مقام چیف… Continue 23reading ٹویٹر کے چیف ایگزیکٹو ڈک کوسٹولو مستعفی











































