چین :سے کہیں پہلے کاربن اخراج میں کمی متوقع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )لندن سکول آف اکنامکس کی ایک رپورٹ کے مطابق آئندہ دس برسوں کے اندر چین میں ’گرین ہاو¿س‘ گیسوں کے اخراج میں کمی شروع ہو جائے گی۔یہ کمی توقع سے پانچ سال پہلے ہونے والی ہے اور اس سے ماحولیات کو بچانے کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔اس کی جزوی وجہ قابل… Continue 23reading چین :سے کہیں پہلے کاربن اخراج میں کمی متوقع











































