سترہ ملین سعودیوں کو ای دہشت گردی کا خطرہ
ریاض(نیوزڈیسک) سیکیورٹی کے معاملات اور سوشل میڈیا کے مسائل کے ماہرین کے مطابق لگ بھگ ایک کروڑ 70 لاکھ (17 ملین) سعودی باشندے الیکٹرانک دہشت گردی کے خطرے کی زد میں ہیں۔سعودی گزٹ کی رپورٹ میں الوطن کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ 46 ہزار سے زیادہ تعداد میں ویب سائٹس داعش (نام نہاد… Continue 23reading سترہ ملین سعودیوں کو ای دہشت گردی کا خطرہ