جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کینیڈین نوجوان نے پانی پر اُڑنے والا تختہ ایجاد کرلیا

datetime 3  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوبیک(نیوز ڈیسک) کینیڈین نوجوان نے پانی کے اوپر اُڑنے والے تختے سے طویل ترین سفر کا ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ کینیڈین نوجوان کیٹالن الیگزینڈرو ڈورو نے عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے اس اڑن تختے پر تقریباً 50 میٹر کا سفر طے کیا اور وہ اس دوران کوبیک میں واقع جھیل اُوے ہو پر 275 میٹر سفر کرکے جھیل کی دوسری جانب جاپہنچے۔ اس دلچسپ تختے میں نصب پروپیلر (دھکیلنے والے نظام ) نصب ہے جو اسے دنیا کا پہلا اڑنے والا تختہ بناتے ہیں جب کہ یہ ہووربورڈ جھیل کی سطح سے 5 میٹر بلند رہ کر تیرتا ہے اور اس کی تیار میں اس نوجوان کو ایک سال لگا۔ گنیز بک نے اس جدید بورڈ کی تیاری پرنوجوان کا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرتے ہوئے اس ایجاد کو مسحور کن قرار دیا ہے۔ ہوور بورڈز کو سب سے پہلے 1989 میں ’’بیک ٹو دی فیوچر‘‘ نامی فلم میں دکھایا گیا تھا جس میں ہیرو کو اس پر اڑتے دکھایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…