سمارٹ فون پر فلم دیکھنے پر کتنے پیسے خرچ ہوتے ہیں؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آپ کے خیال میں اسمارٹ فون پر فلم دیکھنے پر کتنے پیسے خرچ ہوتے ہیں؟ یقینی طور پر آپ کا جواب زیادہ سے زیادہ چند سو روپے ہوگا۔ مگر امریکا میں ایک شخص کو آئی پیڈ کے ذریعے فلم سے لطف اندوز ہونے کا بل 17477 ڈالر موصول ہوگیا!پچھلے دنوں… Continue 23reading سمارٹ فون پر فلم دیکھنے پر کتنے پیسے خرچ ہوتے ہیں؟