جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روسی خلائی جہاز خلا سے بے قابو ہوکر زمین کی جانب بڑھنے لگا

datetime 8  مئی‬‮  2015

روسی خلائی جہاز خلا سے بے قابو ہوکر زمین کی جانب بڑھنے لگا

ماسکو(نیو ز ڈیسک) گزشتہ ہفتے خلا میں موجود بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک سامان لے جانے والا روسی خلائی جہاز بے قابو ہونے کے بعد تیزی سے زمین کی جانب بڑھ رہا ہے جو چند گھنٹے بعد فضا میں داخل ہوجائے گا تاہم اس کا بیشتر حصہ فضا میں ہی جل کر راکھ ہوجائے گا۔… Continue 23reading روسی خلائی جہاز خلا سے بے قابو ہوکر زمین کی جانب بڑھنے لگا

پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس فارنسک موبائل اسٹیشن تیار

datetime 8  مئی‬‮  2015

پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس فارنسک موبائل اسٹیشن تیار

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ پولیس کے شعبہ فارنسک ڈویڑن نے آسٹریلین فیڈریشن پولیس کی اشتراک سے جدید ٹیکنالوجی سے لیس فارنسک موبائل اسٹیشن تیارکر لیا، فارنسک موبائل اسٹیشن دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ سمیت سنگین نوعیت کے اہم واقعات کے جائے وقوع پر پہنچ کر تمام شواہد اکٹھے کرے گا اور جائے وقوع پر ہی شواہد… Continue 23reading پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس فارنسک موبائل اسٹیشن تیار

بےقابو خلائی جہاز آج زمین پر گرے گا ,سائنسدان

datetime 7  مئی‬‮  2015

بےقابو خلائی جہاز آج زمین پر گرے گا ,سائنسدان

لند ن (نیوزڈیسک)سائنسدانوں نے کہاہے کہ گذشتہ ہفتے خلائی سفر کے آغاز پر ہی بے قابو ہو جانے والا روسی خلائی جہاز(آج) جمعہ کو زمین پر گر کر تباہ ہو جائےگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم -27 ایم نامی یہ مال بردار خلائی جہاز منگل کو قزاقستان سے خلا میں بھیجا گیا تھا تاہم کچھ ہی… Continue 23reading بےقابو خلائی جہاز آج زمین پر گرے گا ,سائنسدان

خلائی سفرکےلئے ماہرین نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

datetime 7  مئی‬‮  2015

خلائی سفرکےلئے ماہرین نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ناسا سے وابستہ ماہرین نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس کی بدولت خلائی سفر دنوں کے بجائے گھنٹوں میں طے ہوسکے گا۔ مذکورہ طریقے سے طے کئے گئے سفر میں خلائی جہاز چاند کی سطح پر چند گھنٹوں میں جبکہ مریخ پر 70دنوں میں پہنچ سکیں گے۔ ناسا کے… Continue 23reading خلائی سفرکےلئے ماہرین نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

مصنوعی دل کو بجلی فراہم کرنے والا ایسا نظام تیار

datetime 7  مئی‬‮  2015

مصنوعی دل کو بجلی فراہم کرنے والا ایسا نظام تیار

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) امریکی یونیورسٹی کے طالب علموں نے مصنوعی دل کو بجلی فراہم کرنے والا ایسا نظام تیار کیا ہے جو خود مریض کے بدن سے بجلی تیار کرسکتا ہے۔امریکی طالب علموں عمر کبیر اور جان برٹوس کی جانب سے تیار کیا گیا خاص قسم کا بیلٹ گھٹنوں پر پہننا پڑتا… Continue 23reading مصنوعی دل کو بجلی فراہم کرنے والا ایسا نظام تیار

متحدہ عرب امارات کا 2020 میں مریخ پر مشن بھیجنے کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2015

متحدہ عرب امارات کا 2020 میں مریخ پر مشن بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے 2020 میں مریخ پر مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے جو اس سیارے کے ماحول اور آب و ہوا کا مشاہدہ کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اس منصوبے سے منسلک سائنسدانوں نے بتایا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا 2020 میں مریخ پر مشن بھیجنے کا اعلان

انٹر نیٹ ڈیٹا کے بارے میں ماہرین کا اہم دعویٰ

datetime 7  مئی‬‮  2015

انٹر نیٹ ڈیٹا کے بارے میں ماہرین کا اہم دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا میں انقلابی تبدیلیاں لانے والی ٹیکنالوجی، انٹرنیٹ کی گنجائش کا چ±ھو رہی ہے اور جلد ہی یہ ڈیٹا میں برق رفتار اضافے کا بوجھ سہارنے میں ناکام ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق انٹرنیٹ ٹیلی ویڑن، اسٹریمنگ سروسز اور پہلے سے زیادہ طاقت وَر اور تیز رفتار کمپیوٹرز کی آمد نے عالمی… Continue 23reading انٹر نیٹ ڈیٹا کے بارے میں ماہرین کا اہم دعویٰ

بائیس سالہ طالبہ علم نے ناسا کے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا

datetime 7  مئی‬‮  2015

بائیس سالہ طالبہ علم نے ناسا کے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ناسا کے سائنسدانوں کو ان دنوں ایک 22سالہ طالب علم کے کارنامے نے چکرا کے رکھ دیا ہے۔ طالب علم نے زمین سے22میل کی بلندی پر اجنبی نوعیت کی سسکاری سے ملتی جلتی آوازیں ریکارڈ کی ہیں۔ ان آوازوں کو ریکارڈ کرنے کیلئے انفراساو¿نڈ مائیکروفونز استعمال کئے گئے تھے۔ مذکورہ طالب… Continue 23reading بائیس سالہ طالبہ علم نے ناسا کے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا

بے قابو ہو جانے والا روسی خلائی جہاز جمعے کو زمین پر گر ےگا

datetime 7  مئی‬‮  2015

بے قابو ہو جانے والا روسی خلائی جہاز جمعے کو زمین پر گر ےگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ ہفتے خلائی سفر کے آغاز پر ہی بے قابو ہو جانے والا روسی خلائی جہاز جمعے کو زمین پر گر کر تباہ ہو جائے گا۔ایم -27 ایم نامی یہ مال بردار خلائی جہاز منگل کو قزاقستان سے خلا میں بھیجا گیا تھا لیکن کچھ ہی لمحوں… Continue 23reading بے قابو ہو جانے والا روسی خلائی جہاز جمعے کو زمین پر گر ےگا

Page 636 of 686
1 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 686