منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ایپل نے نیا ڈاکنگ سٹیشن ریلیزکر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) ایپل نے نیا ڈاکنگ سٹیشن ریلیز کیا ہے جو کہ کمپنی کے ریلیز کردہ بیشتر نئے ڈیزائنز کے گیجٹس کے ساتھ کنیکٹ کیا جاسکے گا۔دو برس قبل جب آئی فون فائیو کیلئے ڈوکنگ سٹیشن آیا تھا تو صارفین نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا تاہم بعد میں جن افراد نے آئی فون سکس یا پھر سکس پلس پر اپ گریڈ کیا، ان کیلئے مسائل پیدا ہوگئے تھے کیونکہ وہ نئی ڈیوائس سے کنیکٹیویٹی کے قابل نہ تھا حالنکہ دونوں میں ایک جیسے لائٹنگ کنیکٹر موجود تھے۔ اب ایپل نے اپنے نئی 15انچ کی ریٹینا میک بک کے ہمراہ ایک ڈوکنگ سٹیشن بھی ریلیز کیا ہے جو کہ آئی فون کے تمام جدید ماڈلز کے ساتھ کام کرے گا۔ نئے ماڈل کی قیمت39ڈالر ہے اور اسے سپیکر فون کال کے دوران یا میوزک پلے کرتے ہوئے بھی استعمال کیا جاسکے گا مگر اس کیلئے سپیکر اور کینکٹنگ کیبل علیحدہ سے خریدنا ہوگی۔ چلتے چلتے یہ بھی جان لیں کہ دیگر کمپنی کے تیار کردہ ڈاکنگ سٹیشن آدھی سے بھی کم قیمت یعنی کہ 16ڈالر میں بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں، اس لئے جلد بازی میں کوئی بھی فیصلہ مت کیجئے گا۔

مزید پڑھئے:مائیکرو سافٹ ،نئی گیم متعارف کر اکر دنیا کو چیلنج کردیا

 



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…