ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

مائیکرو سافٹ ،نئی گیم متعارف کر اکر دنیا کو چیلنج کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیکروسافٹ کی ونڈوز 10 رواں برس کسی وقت ریلیز کی جائے گی تاہم اس سے پہلے امریکی کمپنی نے پوری دنیا کو چیلنج کردیا ہے۔مائیکروسافٹ نے پوری دنیا کو سولیٹیئر نامی گیم کے ٹورنامنٹ کے لیے چیلنج کیا ہے جس میں اس کمپنی کے بہترین کھلاڑی اس گیم کے سب سے بڑے پرستاروں کے مدمقابل آئیں گے۔اس ٹورنامنٹ کے مین راو¿نڈ کا آغاز سولیٹیئر گیم کو 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر 5 جون سے ہوگا۔خیال رہے کہ یہ گیم طویل عرصے سے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا مستقل حصہ بنی ہوئی ہے۔اس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز آج سے مائیکروسافٹ کے ملازمین کے درمیان مقابلوں سے ہوگا جس میں جتینے والے افراد جون کے اوائل میں دنیا بھر کے عام لوگوں سے ٹکرائیں گے۔مائیکروسافٹ کے آفیشل بلاگ کے مطابق پوری دنیا کو چیلنج ہے کہ اپنے سب سے بہترین کھلاڑیوں کو سامنے لاکر ہمارے بہترین افراد کو شکست دیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…