امریکی ہیکرنے کمپیوٹر سے جہاز ہیک کرکے جہاز کا راستے تبدیل کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکی ہیکر نے دوران پرواز طیارے کے انٹرٹینمنٹ سسٹم میں مداخلت کرکے طیارے کے مختلف فنکشن اور حتیٰ کہ بلندی اور راستے میں تبدیلی کرنے کا دعویٰ کرکے عالمی ایوی ایشن انڈسٹری میں خوف ہراس پھیلا دیا ہے۔کرس رابرٹس سیکیورٹی کمپنی ون ورڈ لیبز کے بانی ہیں اور عالمی شہرت یافتہ… Continue 23reading امریکی ہیکرنے کمپیوٹر سے جہاز ہیک کرکے جہاز کا راستے تبدیل کردیا











































