پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سام سنگ کے اسمارٹ فون میں نئی جدت

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اگرتو آپ ہو لی ووڈ سپر ہیرو آ ئین مین کے پر ستار ہیں ت اچھی خبر یہ کہ اس کے جیسا لباس تو نہیں مگر اسمارٹ فون ضرور جلد آ پ کے ہاتھ میں ہو سکتا ہے ۔ جی ہاں ایسی اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ سام سنگ اپنے نئے اسمارٹ فون گلیکسی ایس سکس اور گلیکسی ایس سکس اور گلیکسی ایس ایج کے آ ئرن میں تھیم ورژن پر کام کر رہی ہے ۔خیال رہے کہ اس جنوبی کورین کمپنی نے اوینجر کے دوسرے حصے کی ریلیز کے موقع پر فلم کی تشہیر کے لیے مارول اسٹوڈیوز سے ہاتھ ملائے تھے اب یہ کہا جارہاہے کہ ان دونوں کمپنیوں کی شراکت دار میں تھیم اسمارٹ فونز کی سیریز کی شکل میں تو سیع پاسکتی ہے اس حوالے سے گلیکسی ایس سکس ایچ کی تصاویر بھی کور یا ٹائمز میں لیک ہو کر سامنے آ گئی ہے اخبار کا دعویٰ ہے کہ سام سنگ کے آئرن میں اسمارٹ فونز آئندہ چند ہفتوں میں متعارف کرائے جا سکتے ہیں ان اسمارٹ فونز کارنگ آئرن مین کے لباس کی طرح سرخ ہوگا جب کہ عام فون سے ہٹ کر بھی اس میں کچھ فیچرز شامل ہو سکتے ہیں جس کی تفصیلات مئی کے آخر میں یاجون کے شروع میں سامنے آئیں گی



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…