چھ سالہ پاکستانی نژاد بچہ مائیکروسافٹ امتحان میں کامیاب
لندن (نیوزڈیسک)چھ سالہ پاکستانی بچہ مائیکروسافٹ امتحان میں کامیاب ہوگیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی نڑاد برطانوی بچے نے اس عمر یں کمپیوٹر کی دنیا کا ایک اعلیٰ ترین امتحان پاس کرلیا جو عام طور پر بالغ افراد کے ہی بس کی بات ہوتی ہے۔یہ ہے چھ سالہ محمد حمزہ شہزاد جو کہ مائیکرو… Continue 23reading چھ سالہ پاکستانی نژاد بچہ مائیکروسافٹ امتحان میں کامیاب











































