ہتھیلی میں سما جانے والا ڈرون تیار
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی فوج نے انسانی ہتھیلی میں سما جانے والا ڈرون تیار کر لیا۔نئے ڈرون کا نام سکاڈا رکھا گیا ہے اور یہ 74کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بغیر آواز کے پرواز کر سکتا ہے جبکہ کم جسامت کی وجہ سے اس کا نظر آنا بھی کافی مشکل ہے۔ امریکی فوج کے انجینئرز کے… Continue 23reading ہتھیلی میں سما جانے والا ڈرون تیار











































