انگلیوں کے نشان کی مدد سے منشیات کے استعمال کا اندزہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سائنسدانوں کے مطابق وہ کسی شخص کے فنگر پرنٹس (انگلیوں کے نشان) کا تجزیہ کر کے یہ بتا سکتے ہیں کہ کیا وہ منشیات کا استعمال کر رہا ہے یا نہیں۔برطانیہ میں سرے یونیورسٹی کی ایک ٹیم نے یہ دکھایا ہے کہ جب کوئی شخص کوکین استمعال کرتا ہے اور جب… Continue 23reading انگلیوں کے نشان کی مدد سے منشیات کے استعمال کا اندزہ











































