آلووں کی پیداوارنمکین اورسمندری پانی سے بھی ممکن
آکلینڈ(نیوزڈیسک )دنیا میں آلووں کی پانچ ہزار سے زائد اقسام ہیں لیکن ہالینڈ میں آلووں کی ایک ایسی قسم تیار کر لی گئی ہے، جس کی پیداوار نمکین یا کھارے پانی سے بھی ممکن ہے۔ یہ تجربہ لاکھوں پاکستانی کسانوں کے حالات تبدیل کر سکتا ہے۔ہالینڈ کے شمالی ساحلی جزیرے ٹیکسل پر واقع کھیت ا±س… Continue 23reading آلووں کی پیداوارنمکین اورسمندری پانی سے بھی ممکن