دماغ پڑھنے والا کمپیوٹر ایجاد
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) جادوگروں کی کہانیوں سے لے کر دور جدید کی پیراسائیکالوجی تک انسان دوسروں کا ذہن پڑھنے کی کوشش کرتا نظر آتا ہے۔ اگرچہ دل کی بات جان لینے والے جادوگروں یاپیراسائیکالوجی کے ماہرین کے دعوو¿ں کو حقیقی دنیا میں پذیرائی حاصل نہ ہوسکی لیکن جدید سائنس نے یہ کامیابی حاصل… Continue 23reading دماغ پڑھنے والا کمپیوٹر ایجاد