اسلام آباد(نیوزڈیسک ) آج کے جدید دور میں کسی بھی قوم کے خیالات جاننے کا یاک اہم ذریعہ انٹرنیٹ بھی ہے جو لوگوں کی سوچوں خواہشات اور تاثرات کا عکاس ہوتا ہے۔مختلف قسم کے سروے اور تحقیقات مختلف اوقات میں یہ بتا چکے ہیں کہ پاکستانی قوم انٹرنیٹ سب سے زیادہ کس چیز کی تلاش کرتی ہے اور افسوس کی بات یہ ہے کہ ان میں سے اکثرتحقیقات میں پروپگنڈے کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔حال ہی میں عالمی پیمانے پر مختلف اشیاءکی قیمتوں پر تحقیق کرنے والی ویب سائٹ فکسر نے مختلف ممالک کے افراد کی طرف سے سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اشیاءپر تحقیق کی تو نتائج خاصے حیران کن رہے۔اس تحقیق کے مطابق پاکستانی لوگ سب سے زیادہ شادی کے بارے میں متفکر پائے گئے اور اور کسی بھی چیز کی نسبت شادی سے متعلق زیادہ سرچ کی گئی، جس میں دیگر ممالک میں عجیب وغریب قسم کے رجحانات بھی سامنے آئے۔بھارت میں سب سے زیادہ گائے کی قیمت ، چین میں الیکٹرانکس ، افغانستان میں اور عرب ممالک میں اونٹ ، روس میں میں جنگی جہاز جبکہ برازیل میں سب سے زیادہ سرچ جسم فروشی کی گئی۔
پاکستانی قوم انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کس چیز کی تلاش کرتی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































