اسکائپ کا نیا لائیو ٹرانسلیشن ٹول ریلیز
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اب اس دنیا میں کسی زبان سے ناواقفیت کہیں بھی رکاوٹ ثابت نہیں ہوگی کم از کم آن لائن ورلڈ تک نہیں۔ جی ہاں اسکائپ نے اپنا نیا لائیو ٹرانسلیشن ٹول جاری کردیا ہے جس کے تحت ایسے لوگ بھی آپس میں بھی بات چیت کرسکیں گے جو ایک دوسرے کی زبانوں سے واقف… Continue 23reading اسکائپ کا نیا لائیو ٹرانسلیشن ٹول ریلیز











































