جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا فورس ٹچ بھی نئے آئی فون سیکس ایس کے لئے وہی کردار ادا کرے گا؟

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کیا فورس ٹچ بھی نئے آئی فون سیکس ایس کے لئے وہی کردار ادا کرے گا جو ٹچ آئی ڈی اور ایپل پے نے گزشتہ دو ماڈلز کے لئے کیا تھا۔ تائیوان کے ایک تجزیہ کار مینگ چی کیو نے انکشاف کیا ہے کہ آئی فون کے نئے ماڈل میں 11 نئی خصوصیات شامل کی جا رہی ہیں۔ اس میں مضبوط کیس اور گلابی سنہرا رنگ شامل ہیں۔ مینگ چی کیو نے مزید بتایا ہے کہ نئی خصوصیات میں سے سب سے اہم فورس ٹچ ہے۔ یہ خصوصیت ایپل واچ اور میک بک میں پہلے سے موجود ہے مگر آئی فون میں پہلی بار متعارف کرائی جا رہی ہے۔ اس جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے سکرین پر زیادہ دبا? آنے پر فون وائبریٹ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…