اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) انٹر نیٹ کی دنیا میں ایک اور انقلاب بر پا ہو گیا انٹر نیٹ انجینئر نگ سٹیرنگ گروپ IESG نے انٹر نیٹ پر استعمال ھی شروع کر دیا جائے گاجس کے نتیجے میں انٹر نیٹ براﺅزنگ کی رفتار موجود موجودہ رفتار سے 50 گناہ زیادہ بڑھ جائے گی اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اپ ڈیٹ گزشتہ 15 سال میں سب سے بڑ ی اپ ڈیٹ ہے ۔ اس وقت کسی بھی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کےلئے ہائپر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹول کو HTTP خودبخوں لکھا جاتا ہے تاہم اب HTTP 2 پروٹوکول کی منظوری بھی دے دی گئی ہے اور اسے نافذ کرنے کا عمل بھی جلد شروع ہو جائے گا ۔ انٹر نیٹ انجیئنرنگ ٹاسک فورسز IETF چئیر مین نو ٹنٹگھم کا کہنا ے کہ انہوں نے نئے سروے سے کوئی دوسرا پروٹوکوت ڈیزائن کر نے کے بجائے ایسا پروٹوکول تیار کرنے کو تر جیح دی جو پہلے سے زیر استعمال پروٹوکول کیساتھ با آسانی استعمال ہوسکے انٹر نیٹ کی دنیا با لکل بھی متاثر نہ ہوا اور وہ اس میں کامیاب بھی ہوئے ہیں اس نئے پرو ٹوکول کی بنیاد گوگل کی SPDY نامی ٹیکنا لوجی پر رکھی گئی ہے جسے گزشتہ کئی سالوں سے استعمال کیا جاہاہے ابتدائی طورضر گوگل ہی اپنے کروم میں اس نئے HTTP-2 پروٹوکول کا استعمال کر یگی