پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

30ہزار روپے کے بجٹ میں دستیاب بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

datetime 16  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان میں 30 ہزار روپے تک کے بجٹ میں اسمارٹ فون خریدنے والے صارفین کے لیے مختلف برانڈز کے درجنوں ماڈلز مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ان فونز میں ہائی ریزولوشن ڈسپلے، بڑی بیٹری، معقول کیمرا اور اسٹوریج کے فیچرز دیے گئے ہیں جو بجٹ کے لحاظ سے صارفین کے لیے پرکشش آپشن ہیں۔ماہرین کے مطابق اس قیمت میں دستیاب فونز عام صارفین، طلبہ اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے ایک مناسب انتخاب ثابت ہوسکتے ہیں۔

اہم ماڈلزجن میں آنر ایکس 5 بی پلس 25,999 روپے،انفنکس اسمارٹ 10 پلس 27,999 روپے،ٹیکنو اسپارک گو 2 (4جی بی) 23,999روپے،آنر ایکس 6 سی 29,999 روپے،آئی ٹیل اے90، 20,999 روپے،رئیل می نوٹ 60 ایکس (4جی بی)22,999 روپے،اوپو اے 5 آئی 27,999 روپے،انفنکس اسمارٹ 10 23,999 روپے،اوپو اے 5 ایکس 29,999 روپے،آئی ٹیل سٹی 100 26,999 روپے،شیائومی ریڈمی اے 5 (128جی بی) 26,999 روپے،اسپارکس نوٹ12،21,999روپے،ویوو وائے 03 ٹی (128جی بی) 29,999 روپے،سیگو ایس24، 26,999روپے،شیائومی ریڈمی اے5، 22,999 روپے،ڈی کوڈ4،سگنل 24,749 روپے،زیڈ ٹی ای بلیڈ اے 55 (128 جی بی) 22,999 روپے،آئی ٹیل پی 65 سی 22,999 روپے،

رئیل می نوٹ 60 ایکس 20,999 روپے،ٹیکنو اسپارک گو 1 (128جی بی)26,499 روپے،آئی ٹیل ایس 25 29,999 روپے،انفنکس اسمارٹ 9 ایچ ڈی 22,999 روپے،زیڈ ٹی ای بلیڈ وی 60 اسمارٹ 25,999 روپے،ویوو وائے 04، 28,999روپے،آئی ٹیل پی65، 27,999روپے،شیائومی ریڈمی 14 سی (6جی بی)29,999 روپے،انفنکس اسمارٹ9، 26,999 روپے،ڈی کوڈ سگنل 4 لائٹ 21,499 روپے،ٹیکنو اسپارک 30 سی 29,999 روپے،اسپارکس نیو 8 پلس 22,999 روپے،زیڈ ٹی ای نوبیا وی 60 27,999 روپے،ویوو وائے 03 ٹی 25,999 روپے،رئیل می نوٹ 50 (128جی بی)27,499 روپے،ٹیکنو اسپارک گو 1 22,999 روپے،کیو موبائل اسمارٹ8، 20,999 روپے،شیائومی ریڈمی 14 سی 26,999 روپے،آئی ٹیل اے80، 21,499روپے،رئیل می نوٹ60، 24,999 روپے،اوپو اے 3 ایکس 27,999 روپے،سام سنگ گیلیکسی اے06، 26,999 روپے،اسپارکس الٹرا 11 29,499 روپے،اسپارکس نوٹ20، 29,999روپے شامل ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…