جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جاپانی سائنسدانوں کا بجلی کی وائرلیس ترسیل کا کامیاب تجر بہ

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )جاپانی سائنسدانوں وائرلیس ترسیل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے اور اس انقلابی ٹیکنا ولجی پر کام شروع کر دیا ہے جو دنیا سے بجلی کی کمی کا مسئلہ ہمیشہ کےلئے ختم کر سکتی ہے جاپان کے ممتاز سائنسی ادارے جاپان اپر دسپیس اکسپلور یشن ایجنسی نے مائیکرو ویوز کے ذریعے برقی توانائی کو 8 اعشاریہ 1 کلو میٹر کے فاصلے تک منتقل کر کے بہت بڑی کا میابی حاصل کر لی ہے ۔ یہ بجلی بغیر تار کے ایک جگہ سے دوسری جگہ غیر معمولی کا میابی کے ساتھ منتقل کی گئی ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس ٹینکا لوجی کا اصل فائدہ یہ ہے کہ خلاءمیں موجود لا منتاہی شمسی تو انئی کو ضرورت کے مطابق زمین پر منتقل کیا جا سکے گا جس کے نتیجے میں زمین پر بجلی کی فراوانی ہو جائے گی ۔ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے زمین سے تقریباً 36 ہزار کلو میٹر کی دوری پر خلامیں شمسی پینل اور انٹینے پہنچائے جائیں گے جو شمسی توانائی کو زمین پر منتقل کر یں گے ابھی یہ ٹیکنا لوجی ابتدائی مراحل میں ہے اور توقع کی جارہی ہےکہ 2040 تک اس کی عملی شکل ہمارے سامنے ہو گی



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…