اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایجاد سے فوجیوں کی جانیں بچانے میں مدد ملے گی۔ یہ وال پیپر باآسانی فوجی اپنے ساتھ لے کر چل سکیں گے تا کہ اسے دیواروں پر لگا کر دھماکے کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔ اس وال پیپر پر سخت مواد کیولار فائبر کی پتلی تہہ لگی ہوئی ہے جس سے دھماکے کے نتیجے میں دیوار کے ٹکڑے اڑنے میں کمی واقع ہوگی۔ اس وال پیپر کو فوجی باآسانی اور بہت جلدی دیوار پر لگا سکتے ہیں۔
امریکی سائنسدان, ’بلاسٹ پروف‘ وال پیپر کی تیاری کا کام شروع
25
مئی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں