بچوں میں درد کی شدت ناپنے والاسافٹ ویئر تیار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) درد کووہی بہتر جانتا ہے جس پر یہ تکلیف گزرتی ہے لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سان ڈیاگو اسکول آف میڈیسن کے ماہرین چہرے کے نقوش سے درد کی شدت ناپنے والا ایک سافٹ ویئر تیار کرلیا ہے۔روایتی طورپر ڈاکٹر درد کی شدت کو 1 سے 10 کا درجہ دیتے… Continue 23reading بچوں میں درد کی شدت ناپنے والاسافٹ ویئر تیار











































