جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ٹیلی کام سیکٹرپر سندھ حکومت نے ٹیکس کم کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک )سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹیلی کام سیکٹر پر سروس ٹیکس کم کر رہا ہے۔ یکم جولائی 2015 سے ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد کی بجائے 18 فیصد ہوگی۔ یکم جولائی 2015 سے صارفین 100 روپے کا کارڈ لوڈ کریں گے تو انہیں پہلے کے مقابلے میں 0.93روپے زیادہ ملیں گے۔حکومت کی طرف سے ٹیکس کی کمی کا فائدہ صرف صارفین کو ہی ہوگا۔
اس وقت سندھ کے علاوہ تمام صوبوں اور وفاق میں ٹیلی کام میں سروس ٹیکس 19.5 فیصد ہی لاگو ہے جبکہ صرف سندھ نے ٹیلی کام پر سروس ٹیکس میں ڈیڑھ فیصد کمی کی ہے۔
ٹیلی کام سیکٹر پر زیادہ سروس ٹیکس کے حوالیپوری دنیا میں پاکستان کا نمبر چھوتھا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…