جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

چاند کے بارے میں پائی جانیوالی پراسراریت سے 55سال بعدپردہ ہٹ گیا

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )چاند کے بارے میں پائی جانیوالی پراسراریت سے 55سال بعدپردہ ہٹ گیا۔گزشتہ 55سال سے سائنسدان یہ جان نہ پائے تھے کی چاند کی تخلیق کیسے ہوئی اور اس کا قریبی حصہ دور والے حصے سے اتنا زیادہ مختلف کیوں ہے۔زمین کے سامنے والے یعنی چاندکے قریبی حصے سے جب شہابیے گرے توسنگ سیاہ کے وسیع نشانات چاند پربن گئے اور گہرے نشانات کو ماریاکہاجاتاہے۔سائنسدان ابھی تک چاند کے دوسرے یعنی دور والے حصے کی تاریکی معلوم کر نہ سکے تھے کہ وہ حصہ سامنے والے سے زیادہ تاریک کیوںہے۔اس پراسراریت کو سائنسی زبان میں لونر فارسائیڈ ہائی لینڈ پروبلم کہا جاتاہے۔سائنسدانوں کے مطابق جب 1959میں روسی سپیس کرافٹ لونر3نے چاند کے تاریک حصے کی تصویر یں بھیجیں تو سائنسدان بڑے بڑ ے ساہ حصے دیکھ کر حیران رہ گئے۔سائنسدانوںکا اس پر اتفاق ہے کہ زمین کی تخلیق کے فورا بعد کوئی چیز زمین سے ٹکرائی جس سے چاند کی تخلیق ہوئی،ابتدا میں چاند اور زمین دونوں بڑے گرم تھے تاہم بتدریج تھنڈے ہوتے گئے۔ چاند کے سیاہ حصے سے متعلق سائنسدانوں کا کہناہے کہ جب شہابیے ٹوٹ کر گرے تو زمین کی موٹی تہ کے باعث زیادہ گہرے نشانات پائے گئے اس لیے چاند کا دوسرا حصہ زیادہ تاریک نظر آتاہے۔
برسلز:چاند کے بارے میں پائی جانیوالی پراسراریت سے 55سال بعدپردہ ہٹ گیا۔گزشتہ 55سال سے سائنسدان یہ جان نہ پائے تھے کی چاند کی تخلیق کیسے ہوئی اور اس کا قریبی حصہ دور والے حصے سے اتنا زیادہ مختلف کیوں ہے۔زمین کے سامنے والے یعنی چاندکے قریبی حصے سے جب شہابیے گرے توسنگ سیاہ کے وسیع نشانات چاند پربن گئے اور گہرے نشانات کو ماریاکہاجاتاہے۔سائنسدان ابھی تک چاند کے دوسرے یعنی دور والے حصے کی تاریکی معلوم کر نہ سکے تھے کہ وہ حصہ سامنے والے سے زیادہ تاریک کیوںہے۔اس پراسراریت کو سائنسی زبان میں لونر فارسائیڈ ہائی لینڈ پروبلم کہا جاتاہے۔سائنسدانوں کے مطابق جب 1959میں روسی سپیس کرافٹ لونر3نے چاند کے تاریک حصے کی تصویر یں بھیجیں تو سائنسدان بڑے بڑ ے ساہ حصے دیکھ کر حیران رہ گئے۔سائنسدانوںکا اس پر اتفاق ہے کہ زمین کی تخلیق کے فورا بعد کوئی چیز زمین سے ٹکرائی جس سے چاند کی تخلیق ہوئی،ابتدا میں چاند اور زمین دونوں بڑے گرم تھے تاہم بتدریج تھنڈے ہوتے گئے۔ چاند کے سیاہ حصے سے متعلق سائنسدانوں کا کہناہے کہ جب شہابیے ٹوٹ کر گرے تو زمین کی موٹی تہ کے باعث زیادہ گہرے نشانات پائے گئے اس لیے چاند کا دوسرا حصہ زیادہ تاریک نظر آتاہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…